عرب پارلیمنٹ کے سربراہ کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خطاب کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی۔

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوخطاب کی دعوت دی گئی ہے جس پر انہوں نے حامی بھر لی ہے۔
زرایع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دعوت کو قبول کر لیا ہے جس کے بعد وہ عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے۔
عرب پارلیمنٹ کے صدرنے وزیراعظم پاکستان کے مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے مؤقف پربھرپورتعریف کی ہے۔