ایران و جرمنی کے تعاون سے بین المذاہب سمر اسکول کا قیام

IQNA

ایران و جرمنی کے تعاون سے بین المذاہب سمر اسکول کا قیام

10:03 - August 08, 2021
خبر کا کوڈ: 3509959
تہران(ایکنا) بین المذاہب موسم گرما اسکول ایرانی اور جرمن یونیورسٹیوں کے تعاون سے کام کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق موسم گرما کا اسکول مذاہب میں دلچسپی لینے والے افراد کے لیے موقع فراہم کرے گا کہ وہ مختصر مدت میں بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے تعاون سے عقیدتی موضوعات پر اہم صاحب نظر افراد سے رہنمائی لیں۔

 

اس اسکول میں چار مختلف کورسز بین المذاہب یونیورسٹی اور جرمنی کی پاڈربورن یونیورسٹی کے مذاہب شعبے کے تعاون سے اگلے مہینے کوآن لائن منعقد ہوگا۔

 

رپورٹ کے مطابق بین المذاہب یونیورسٹی ایران کے مطابق کورس میں «مذاہب تھیالوجی»، «اخلاق اجتماعی مسیحی»، «ویٹکن کونسل ٹو» اور «عرفان و روحانیت اسلام میں» کے عنوانات پر موضوعات شامل ہیں۔

 

محدود تعداد میں رجسٹریشن کی وجہ سے پہلے نام لکھوانے والوں کو ترجیح دی جائے گی اور کورس میں داخلہ مفت ہوگا اور خواہشمند افراد مزید معلومات کے لیے

به علت محدودیت در پذیرش، اولویت با کسانی است که زودتر ثبت‌نام کرده و دارای رزومه مرتبط ‌باشند. شرکت در «en.urd.ac.ir»  پر رابطہ کرسکتے ہیں۔/

3988981

نظرات بینندگان
captcha