IQNA

10:00 - September 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3510168
تہران(ایکنا) حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے آیت‌الله عراق مرجع تقلید سید‌محمدسعید حکیم کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق رہبر ویب سایٹ میں تعزیتی پیغام کا متن کچھ یوں ہے:

 

بسم الله الرحمن الرحیم

 

عالم اور محقّق مرحوم آیةالله آقای حاج سید‌محمدسعید حکیم رحمةالله علیه کی وفات پر نجف اشرف کے حوزہ ہایے علمیہ، مراجع تقلید،علما اور انکے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

بلاشک آپ ان گرانقدر مراجع تقلید میں سے ایک تھے جنکے فقہ و اصول میں بہترین آثار موجود ہیں اور انکی کمی حوزہ علمیہ کے لیے ایک نقصان ہے، خدا کی رضا و خوشنودی انکے شامل حال ہو۔/

 

سیّدعلی خامنه‌ای

 

چار ستمبر۲۰۲۱

3995093

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: