حرم اباعبدالله الحسین(ع) چہلم پر + تصاویر و فلم

IQNA

حرم اباعبدالله الحسین(ع) چہلم پر + تصاویر و فلم

9:02 - September 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3510327
تہران(ایکنا) لاکھوں زائرین نے پیدل چل کر روضہ امام پر حاضری اور عزاداری کی سعادت حاصل کی۔

عراقی میڈیا کے مطابق عراق میں منگل بروز بیس صفر کو اربعین امام عالی مقام منایا گیا اور اس دن کی مناسبت سے لاکھوں زایرین عراق کے اندر اور دیگر ممالک سے زیارت امام حسین(ع) پر پہنچے اور چہلم کے حوالے سے اباعبدالله الحسین(ع) اور انکی آل کا ماتم کیا اور وقت کے امام کو پرسہ پیش کیا۔

 

کربلا کے راستوں پر جابجا موکب لگایے گیے تھے جہاں زائرین کی خدمت کی سہولیات موجود تھیں اور ان موکبوں میں حضرت اباعبدالله الحسین(ع) کی پذیرائی کی گیی۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

 بین‌الحرمین اور حرم امام حسین(ع) و حضرت عباس(ع) کے آس پاس کی تصاویر پیش خدمت ہیں:
 
 

4000844

نظرات بینندگان
captcha