لبنان؛ حفظ قرآن کی آن لائن کلاسز کا اجرا

IQNA

لبنان؛ حفظ قرآن کی آن لائن کلاسز کا اجرا

8:09 - November 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3510669
تہران(ایکنا) انجمن قرآن «البر و التقوی» کے تعاون سے واٹس اپ پر تیرہ سے پچاس سال کی عمر کے افراد کے لیے حفظ کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق «البر و التقوی» قرآنی انجمن کے تعاون سے حفظ قرآن کی ترویج کے لیے واٹس اپ پر کلاسز شروع کی جارہی ہیں تاکہ خواہمشند افراد دنیا بھر سے اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

 

کلاسز میں تیرہ سے پچاس سال تک کے افراد شرکت کرسکتے ہیں جب کہ کلاسز کے اختتام پر کامیاب حفاظ کو لاکھوں لیرہ کے نقد انعامات بھی دیے جائیں گے۔

 

آن کلاسز اسی ہفتے سے شروع ہوچکی ہیں جنمیں حفظ ترتیبی قرآن اور«تفاسیر منسوب به اهل بیت (علیهم السلام)» کے دروس شامل ہیں۔

 

خواہشمند خواتین اور مرد حضرات ذیل کے لنکس پر گروپ میں شرکت کرسکتے ہیں:

 

خواہران گروپ:

 

پہلا پارہ یا جزء اول:

Https://chat.whatsapp.com/FMOQS۵gF۸gLF۰vdmYDgXh۳

جزء دوم:

Https://chat.whatsapp.com/KVLbFgLrb۶mGTQZJv۲mX۵B

جزء سوم:

Https://chat.whatsapp.com/G۹ooTXtuegKG۴yC۶OmcN۲N

جزء چهارم:

https: // را چت .whatsapp.com / HcSpOsUoGc۱Diu۷۵jvFPJ۰

جزء ۲۹:

Https://chat.whatsapp.com/KDLGubMP۸obHvX۵IuO۳bNs

جزء ۳۰:

Https://chat.whatsapp.com/Esgt۷gqmFvzLv۰xG۸gfmZ۱

 

برادران کا گروپ:

 

پہلا پارہ یا جزء اول:

https://chat.whatsapp.com/C۹WgZC۹gWae۸VmiqaC۵jTr

جزء دوم:

https://chat.whatsapp.com/DDMmPDWvebzBtyuAEABtTu

جزء سوم:

https://chat.whatsapp.com/GoFBDYd۶۴L۷IGcaznC۲H۹D

جزء چهارم:

https://chat.whatsapp.com/Gq۲UNKLEiSW۱DzJ۷gQUU۵f

جزء ۲۹:

https://chat.whatsapp.com/GousugfzcAyDNQcOk۱l۱۶d

جزء ۳۰:

https://chat.whatsapp.com/CYWyQfTIq۰M۴d۹JsieoFMr۲۲۲

4013721

نظرات بینندگان
captcha