مصر؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے قرآء کی قاهره آمد

IQNA

مصر؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے قرآء کی قاهره آمد

9:27 - December 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3510831
تہران(ایکنا) بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے لیے قرآء کا پہلا گروپ گذشتہ روز قاہرہ پہنچے۔

البلد نیوز کے مطابق مصر کے آٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے لیے اسلامی اور عربی ممالک سے قرآء حضرات قاہرہ پہنچنے شروع ہوگیے ہیں، مقابلے کل ہفتے کے دن سے شروع ہوں گے۔

محمد طارق الانصاری اور منهاج احمد ہندوستان سے، سلطان بائی قزاقستان غیرعرب ممالک کے مقابلوں میں شریک ہیں۔

 

اٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے گیارہ سے پندرہ دسمبر کو جاری رہیں گے۔

حفظ مقابلوں میں تجوید اور قرآنی فھمی کا مقابلہ شامل ہیں جنمیں عرب زبان طالبات اور طلباء حصہ لے رہے ہیں

جنکی عمریں پنتیس سال سے کم ہیں۔

 

دوسرے کیٹگری میں حفظ کل قرآن مجید تجوید کے ساتھ غیرعرب زبان افراد کے لیے ہیں جنکی عمریں تیس سال سے کم ہونا ضروری ہے۔

تیسرے کیٹگری میں حفظ قرآن کریم صرف مصری طلبا کے لیے ہیں جنکی عمریں تیس سال سے کم ہونا شرط ہے۔

چوتھے کیٹگری میں حفظ کل قرآن تجوید کے ساتھ ہے جنمیں مصری نوجوان شامل ہیں جنکی عمریں بارہ سال سے کم ہونا لازمی ہے۔


4019656

 

 

نظرات بینندگان
captcha