کربلاء؛ ثقافتی آرٹ میلہ «أم المقاومة» کا آغاز + تصاویر

IQNA

کربلاء؛ ثقافتی آرٹ میلہ «أم المقاومة» کا آغاز + تصاویر

6:43 - December 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3510881
تہران(ایکنا) کلچرل آرٹ میلہ «أم المقاومة» میں ایران کے نامور آرٹسٹ شریک ہیں.

عراقی میڈیا کے مطابق کلچرل آرٹ میلہ کربلا میں شروع ہوچکا ہے جسمیں ایران کے  ۳۰ آرٹسٹ شریک ہیں جہاں  حرم مطهر حضرت اباعبدالله الحسین(علیه السلام) میں یہ پروگرام جاری ہے۔

اس ثقافتی میلے میں خطاطی، پینٹنگ، مینیاچر اور گرافکس وغیرہ شامل ہیں جب کہ یہ میلہ کربلا و نجف میں سجائے جائیں گے۔

مختلف آرٹسٹ جنمیں معروف استاد جیسے استاد طاووسی، استاد کشاورزی، استاد روح‌الامین، استاد فقیه و... وغیرہ فن پاروں کے ساتھ اس میلے میں شریک  ہیں۔

مزاحمت کے عنوان سے اس میلے کو ایام شهادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کی مناسبت سے سجایا گیا ہے جب کہ تیار شدہ فن پاروں کو  آستانہ علوی اور آستانہ حسینی کو پیش کیا جائے گا۔

اس میلے کو دوسرا پروگرام  «أم المقاومة» کے عنوان سے اگلے ہفتے کو نجف اشرف میں سجایا جائے گا۔/

آغاز رویداد بین‌المللی فرهنگی ـ هنری «أم المقاومة» در کربلا + عکس
 
آغاز رویداد بین‌المللی فرهنگی ـ هنری «أم المقاومة» در کربلا + عکس
 
آغاز رویداد بین‌المللی فرهنگی ـ هنری «أم المقاومة» در کربلا + عکس
 
آغاز رویداد بین‌المللی فرهنگی ـ هنری «أم المقاومة» در کربلا + عکس

4021395

نظرات بینندگان
captcha