مسلم چیریٹی؛ 2021 کی خبروں میں نمایاں

IQNA

مسلم چیریٹی؛ 2021 کی خبروں میں نمایاں

8:28 - January 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3511024
تہران(ایکنا) مسلم مخیر حضرات کی جانب سے گذشتہ سال خیراتی کاموں کی خبریں سرفہرست خبروں میں نمایاں رہی ہیں۔

اباوٹ اسلام نیوز کے مطابق ایسے لوگ جو عشق و ہمت کی داستاں رقم کرتے ہیں اور لطف و مہربانی کے ہاتھ بڑھاتے ہیں ہمیشہ خوشی پھیلانے والے رہے ہیں۔

 

سال 2012 میں خبروں پر نظر ڈالے تو مسلم مخیر افراد کے اقدامات کافی نمایاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

 

کینسر کا فری علاج

امریکی مسلمان ڈاکٹر عمر عتیق بیماروں کا علاج کرتے جب اس نتیجے پر پہنچے کہ کافی کینسر کے مریض اپنے علاج کے خرچے سے عاجز ہیں تو انہوں نے فری علاج کا سلسلہ شروع کردیا۔

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

ٹیکسی ڈرائیور کی کاوش

ایک مسلمان ڈرائیور نے برطانیہ میں مسافر کے  ۱۲ هزار پونڈ کی رقم کو مالک تک پہنچایا جس کو خبروں میں کافی سراہا گیا۔

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

سردیوں کی مہم

کممین بعنوان «انکو گرم رکھیں» کو مسلم انجمنوں کی طرف سے شروع کی گیی جس میں مختلف نادار طبقوں کو سردی سے بچانے کی کوشش کی گیی ہے اس کو خبروں میں کافی کوریج ملا۔

 

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

 ۷۰۰ هزار ڈالر سادیو مانه کی امداد

سادیو مانه، لیور پول مسلم اسٹار فٹبالر نے  ۶۹۳ هزار ڈالر سینگال میں اپنے آبائی علاقے  بامبالی میں ایک ہسپتال کو خیرات دیا۔

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

بہن بھائی کی امداد- کمبریج

 کمبریج برطانیہ میں ایک مسلمان بہن بھائی شہیدہ رحمن اور کال کریم نے فیصلہ کیا کہ کورونا بحران میں نادار طبقوں کی امداد رسانی کی کوشش کی۔

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

۳۱۳کیلومٹر دوڑ روزے کے ساتھ

ایک مسلمان برطانوی باشندے نے روز کے ساتھ  ۳۱۳ کیلو میٹر اولڈهام سے لندن تک دوڑ کر چیریٹی مہم کے لیے فنڈ اکٹھا کیا۔

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

روزہ دار جوان کی کوکنگ

دس سالہ مسلمان برطانوی بچے نے ایک خیراتی ادارے کے لیے کھانا بنا کر فنڈ اکھٹا کیا.

برترین اخبار از نیکوکاری مسلمانان در سال 2021

 

4025444

نظرات بینندگان
captcha