راولپنڈی؛ اسلامی خطاطی نمائش کا انعقاد

IQNA

راولپنڈی؛ اسلامی خطاطی نمائش کا انعقاد

9:00 - January 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3511059
تہران(ایکنا) پنجاب آرٹ کونسل کے تعاون سے اسلامی خطاطی نمایش راولپنڈی شہر میں منعقد کی گیی۔

ڈیلی ٹایمز نیوز کے مطابق اسلامی خطاطی نمایش گذشتہ روز سے شروع ہوچکی ہے جسمیں سینکڑوں اسلامی فن پارے شامل ہیں۔

 

سینٹ کے رکن سیمی ایزدی نے گذشتہ روز نمایش کا دورہ بعنوان مہمان خصوصی کی حیثت سے کیا اور کہا کہ اسلامی خطاطی مسلمانوں کا گمشدہ ورثہ ہے۔

 

 

پنجاب آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر وقار احمد نے نمایش کے حوالے سے کہا کہ خطاطی کا فن دنیا کے قدیم ترین آرٹ میں شمار ہوتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس کونسل نے اسلامی خطاطی کی ترویج کے حوالے سے کافی خدمات انجام دی ہے اور اس حوالے سے خطاطی کی کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے۔

 

اسلامی آرٹ نمایش میں مختلف طبقوں سے بڑی تعداد میں شہری شریک تھے۔/

4026882

نظرات بینندگان
captcha