العھد نیوز ایجنسی کے مطابق صھیونی میڈیا نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل کی جانب سے یوکراین بحران میں ثالث بننے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
کرملین پیلیس نے کہا ہے کہ پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نفٹالی بنٹ کے درمیان یوکراین جنگ پر ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جسمیں انکی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گیی تاہم پیوٹن نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔
کرملین ہاوس کا کہنا تھا کہ پیوٹن نے اطمینان دلایا کہ روس مینسک میں یوکراین سے مذاکرات کے لیے آمادہ تھا تاہم کی یف نے اس موقع کو ضائع کردیا۔/