ٹیگس - یوکراین

iqna

IQNA

ٹیگس
یوکراین
سال 2023 الوداع ؛
ایکنا: رواں سال مشرق وسطی کے لیے ایک خوشگوار خبر سعودی عرب اور ایران کی تعلقات کی بحالی تھی جسے دنیا بھر میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515592    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

لیوبوف ماکسیمنکو ( اور بیٹی آلونا آلکسینکو( نے ترک صوبہ کارابوک میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514444    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

ایکنا تھران: روسی حکام نے ولگوگراڈ میں قرآن سوزی کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی اور کہا جاتا ہے کہ اس میں ملوث شخص یوکراین ی باشندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514352    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

تہران(ایکنا) دنیا بھر سے جہادی دہشت گردوں کو بغیر ویزا کے یوکرائن آنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511445    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

تہران(ایکنا) جنرل اسمبلی میں ایک سو اکتالیس ووٹوں کے ساتھ روس کے خلاف قرار داد منظور کی گیی/ یوکرائن- روس مذاکرات دوبارہ موخر کردی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3511413    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی حکومت تقریباً 200 سے زیادہ جنگیں انجام دے چکی ہے جبکہ اس دوران دنیا بھر میں 250 جنگیں انجام پائی ہیں
خبر کا کوڈ: 3511411    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس سے جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) میں شامل تین یورپی ممالک یوکرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے.
خبر کا کوڈ: 3511410    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) شہید رہنما سید عباس الموسوی کی 30ویں برسی پر خطاب میں کہا کہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511406    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

تہران(ایکنا) اٹلی کے اسلامی الاینس نے یورپی مسلم کیمونیٹوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے دروازے یوکراین جنگ متاثرین کے لیے کھول دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511405    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

تہران(ایکنا) ولادیمیر پیوٹن نے صھیونی رژیم کی جانب سے ثالثی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511394    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374    تاریخ اشاعت : 2022/02/25

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511370    تاریخ اشاعت : 2022/02/24