IQNA

9:08 - May 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3511934
کوئٹہ کے مدرسہ خاتم النبین میں علمی کانفرنس میں شیعہ سنی علما شریک ہوں گے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آفتاب امامت کے چھٹے آفتاب ھضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے حوالے سے ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ آج رات سے شروع ہورہا ہے جہاں مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں علمی دنیا کے سپرمین اور نواسہ رسول کی شہادت پر انکے فضائل و مصائب بیان کیے جائیں گے۔

 

مجالس و محافل عزا کے علاوہ علمی نشستیں بھی منعقد ہورہی ہیں اور اسی حوالے سے  حضرت امام جعفر صادق ع کی علمیی خدمات بارے  ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے جسمیں شیعہ سنی علما کی شرکت متوقع ہے۔


کانفرنس میں امام صادق علیہ السلام کے حوالے سے سوال و جواب کا سیشن بھی شامل ہے جسمیں جواب دینے والے شرکاء کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی۔/

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: