چار معروف مصری اور تنزانیہ کے قرآء کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جنمیں وہ سورہ ضحی کی تلاوت کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق ممدوح عامر، محمود شحات انور و عبدالباسط محمد عبدالصمد، معروف مصری قرآء اور «عیدی شعبان»، معروف تنزانیہ کے قاری ویڈیو میں سوره ضحی کی تلاوت کررہے ہیں۔
قاری عبدالباسط، کے علاوہ تین دیگر قرآء سوره ضحی کو ایک ہی سانس میں تلاوت کررہے ہیں جس کو حاضرین محلف خوب داد دیں رہے ہیں۔/
ویڈیو:
4073761