قاری ولی‌الله پوراحمدی کی تلاوت رہبر معظم کے حضور+ فلم

IQNA

قاری ولی‌الله پوراحمدی کی تلاوت رہبر معظم کے حضور+ فلم

9:12 - September 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3512784
ایکنا تہران- دفاع مقدس کے جانبازوں سے ملاقات میں رھبرمعظم کے سامنے نامور ایرانی قاری ولی اللہ نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

ایکنا نیوز- دفاع مقدس کے جانبازوں اور اعلی کمانڈروں اور شہدا کے خاندانوں نے گذشتہ روز تہران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔

پروگرام کے آغاز میں نامور ایرانی قاری ولی‌الله پوراحمدی کو خود بھی ایک غازی ہے انہوں نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ
نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha