انڈونیشیا میں امام خمینی (ره) کی چونتیسویں برسی

IQNA

انڈونیشیا میں امام خمینی (ره) کی چونتیسویں برسی

8:19 - May 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3514342
ایکنا تھران: بانی انقلاب حضرت امام خمینی(ره) کی برسی پر ایرانی مرکز کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے.

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق حضرت امام خمینی(ره) کی چونتیسویں برسی کی تقریبات مختلف ثقافتی مراکز کے تعاون سے منعقد ہوںگی۔

 

اس حوالے سے انڈونیشیا میں مقامی دانشوروں کی نشست ہوگی جسمیں حضرت امام خمینی (ره) کے افکار کے حوالے سے  «انڈونشین دانشور اور انقلاب اسلامی » کے عنوان سے نشست مقامی تنظیم کے تعاون سے منعقد ہوگی۔

اسی طرح «خوبیوں کے امام» اور «حضرت امام خمینی(ره) کے افکار و سیرت» کے عنوانات سے مختلف کلیپ فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اپ لوڈ ہوں گی۔

 

افکار امام خمینی(ره) و مقام معظم رهبری انڈونیشیا چیر میں، فارسی زبان کے طلبا امام بارے کہتے ہیں، اور حضرت امام خمینی(ره) اور رہبری کے حوالے سے مختلف مقامی میڈیا اور اخبارات میں مقالے شایع ہوں گے۔

 

4141905

نظرات بینندگان
captcha