افکار

iqna

IQNA

ٹیگس
بحرینی دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: شیخ عبداللہ دقاق نے امام خمینیؒ کے حج سے متعلق افکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حج میں سیاست اور عبادت کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518594    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

قرآنی نمایش میں؛
ایکنا: « رھبرمعظم کے قرآنی افکار اور بین الاقوامی چیلنجیز » نشست میں مقررین نے رھبرمعظم کے قرآنی افکار اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518111    تاریخ اشاعت : 2025/03/09

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی نمایش کے سربراہ کے مطابق اس سال قرآنی نمایش میں انقلابی رہنماوں کے افکار پر پروگرامز بھی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518073    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: انڈونشییاء میں حکام اور رہنماوں کی بقائے باہمی تاکید کے باجود ماہرین تکفیری افکار کے پھیلاو کے بارے میں خبردار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517074    تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای، کے افکار سے آشنائی کا کورس ثقافتی اور علمی شخصیات کے لیے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516972    تاریخ اشاعت : 2024/08/24

فلسطینی عالم ایکنا سے
ایکنا: لبنان میں اسلامی فاونڈیشن کے سربراہ نے صہیونی مظالم کے خلاف جدوجہد پر تاکید کرتے ہویے افکار امام کو مزاحمتی گروپوں کی سرگرمیوں کا سرچشمہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516519    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: اختتامی تقریب میں کانگریس میں شامل اہم اور نمایاں دانشوروں کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515636    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

حجت‌الاسلام حبیب حیدری:
ایکنا تھران: یونیورسٹی علمی بورڈ کے رکن کا کہنا تھا کہ رھبر انقلاب نے قرآنی مفاہیم کو اسطرح پیش کیا ہے کہ موجود حالات میں قابل اجرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515309    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

عالم پاکستانی ایکنا نیوز سے؛
امام‌جمعه مسجد جامع سفیر کا کہنا تھا کہ علما کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر علما سے رابطہ کرکے انقلاب اسلامی ایران کے افکار و پیغامات کو عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514449    تاریخ اشاعت : 2023/06/11

ایکنا تھران: بانی انقلاب حضرت امام خمینی(ره) کی برسی پر ایرانی مرکز کے پروگراموں کا اعلان کردیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514342    تاریخ اشاعت : 2023/05/21

بین الاقوامی گروپ :خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے " وحدت اسلامی افکار اقبال میں" سیمینار منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446636    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ حیدرآباد کے سرپرست اور اصغریہ طلباء تنظیم کے نمائندوں کی ملاقات میں افکار امام کو حصول کمال کے لیے ضروری قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3308198    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: سابق ملایشین وزیر خارجہ نے قرآن واسلام کو محور قرار دیتے ہوئے گمراہ افکار سے بچنے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1472969    تاریخ اشاعت : 2014/11/14