ملایشیاء؛ ایشیا میں عظیم ترین اسلامی بینکنگ نظام

IQNA

ملایشیاء؛ ایشیا میں عظیم ترین اسلامی بینکنگ نظام

7:51 - May 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514360
ایکنا تھران: ملایشیا ایشا اوسیانا یا اقیانوسہ اسلامی بینکنگ کی مجموعی فایننشل کی 62 فیصد کا اکیلا مالک ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے برناما کے مطابق ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسلامک فایننشل جنوب مشرقی ایشیا میں آئندہ دو سال میں آٹھ فیصد تک ترقی کرے گا اور مارکیٹ پر انکا غلبہ رہے گا۔

 

S&P Global Ratings  اپنی رپورٹ میں اسلامک بینکنگ بارے لکھتا ہے: اسلامک بینکنگ ملایشیا اور انڈونیشیا میں سالم سرمایے اور مضبوط اداروں کے ہمراہ باقی ہیں۔

مذکورہ ادارہ اس پائیدار پیشرفت کے عوامل بارے لکھتا ہے اسلامک طرز اور ڈیجٹیل سازی میں اچھے اقدامات اس کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔

S&P Global  پیشنگوئی کرتا ہےکہ جنوب مشرقی ایشیا میں اسلامک بینکنگ سال 2026 تک پینتالیس فیصد اضافہ کرسکتا ہے۔

 

مذکورہ ادارے کا کہنا تھا کہ ملایشیا میں اسلامک بینکنگ ماحولیات، اجتماعی امور اور  (ESG) شعبوں میں علمبردارانہ رول ادا کررہا ہے۔/

 

4142813

 

نظرات بینندگان
captcha