سرمایہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قرآن کریم اس بات پر زور دیتا ہے کہ معاشرے کا سرمایہ ایسے لوگوں کے سپرد نہ کی جائے جن کی معاشی رشد و نمو نہ ہو۔ اقتصادی ترقی کے نقاط میں سے ایک درست منصوبہ بندی اور طرز عمل میں نظم و ضبط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516394    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

قرآنی سورے/ 92
ایکنا تھران: انسانوں کا دو گروپ ہے ایک ایسا مالدار جو دوسروں کی مدد کرتا ہے اور دوسرا صرف جمع کرتا رہتا ہے بہرصورت موت کا ذایقہ دونوں گروپ کو چکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514574    تاریخ اشاعت : 2023/07/06

ایکنا تھران: ملایشیا ایشا اوسیانا یا اقیانوسہ اسلامی بینکنگ کی مجموعی فایننشل کی 62 فیصد کا اکیلا مالک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514360    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

بین الاقوامی گروپ:سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ ملک میں شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے سالانہ پانچ ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3375709    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ : بین الاقوامی "حلال سیمینار" ۹ اپریل سے ملائشیاکے شھر کوالالمپور میں شروع ہورہا ہے اس سیمینار کی میزبانی ملائشیا کی وزارت صنعت و تجارت کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1392221    تاریخ اشاعت : 2014/04/09