ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب نیوز کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ کیرالا سے حجاج کا جہاز روانہ ہوا جسمیں ایک سو پینتالیس خواتین زائرین سوار تھیں اور جہاد کا پورا عملہ خواتین پر مشتمل تھا۔
اس جہاز کی پائلٹ کانیکا مهرا، انکی معاون گاریما پاسی اور چار خؤاتین عملے میں شامل تھیں۔
مذکورہ خواتین ۴۰۰۰ خواتین زائرین کا حصہ ہیں جو مکه مکرمه و مدینه میں جارہی ہیں۔
سعودی قانون کی تبدیلی جسمیں خواتین کو محرم کے بغیر اجازت نہ تھی انڈیا نے بھی قانون تبدیل کی ہے اور بڑی تعداد میں خواتین اس سال حج پر جارہی ہیں۔
محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کی اکثریت کا تعلق کیرالا سے ہیں۔
کیرالا حج امور کے سربراہ سی. محمد فیضی (C. Mohammed Faizi) کا کہنا تھا: اس سال محرم کے بغیر جانے والی خواتین کی تعداد ۲۰۰۰ ہیں اور ان میں سے بعض سعودی عرب میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے جارہی ہیں۔/
4146745