ایکنا نیوز کے مطابق آل خلیفہ کے اہلکاروں نے انکو روک دیا ہے، فاضل الزاکی، نے ٹوئٹ میں لکھا ہے: چالیس منٹ تک میں گاڑیوں کی لائن میں کھڑا رہا لیکن چیک پوسٹ پر بتانے کے باوجود کہ میں مسجد جامع الدراز میں جمعہ پڑھانے جارہا ہوں مجھے نماز میں شرکت اور امامت سے روک دیا۔
اسی حوالے سے تحری اسلامی الوفاق بحرین نے بیان میں کہا ہے: مسجد جامع امام صادق(ع) واقع الدراز میں نمازی نماز کے بعد صہیونی رژیم کے خلاف نعرہ بازی کررہے ہیں۔
نماز جمعه کے بعد بڑی تعداد میں نماز گزار «مرگ بر اسرائیل، خدا کے سوا کوئی طاقت نہیں اور کامیابی اسلام کی ہوگی » جیسے نعروں کے ساتھ رژیم آل خلیفه کے خلاف نفرت کا اظھار کررہے تھے۔/
4148159