مسجد ۹۹ گنبدی جنپر اسماء ال حسنی درج ہیں ساحلی شهر بماکاسار میں واقع ہے جہاں اس کی کشش دنیا بھر سے سیاحوں کو کھینچتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514506 تاریخ اشاعت : 2023/06/22
بین الاقوامی گروپ:ان دنوں جبکہ عراقی حکومت داعش جیسے تکفیری اور لاابالی دہشت گردوں سے نمٹنے میں مصروف ہے حسنی صرخی نے بھی موقع پر کربلا کو اپنے قبضہ میں کرنے کی غرض سے حملہ کر دیا لیکن سکیورٹی دستوں نے انہیں کربلا میں گھسنے نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 1425736 تاریخ اشاعت : 2014/07/05