پرانے قرآنی نسخوں کی مرمت کے حوالے سے فلسطینی مہم + تصاویر

IQNA

پرانے قرآنی نسخوں کی مرمت کے حوالے سے فلسطینی مہم + تصاویر

8:12 - July 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514580
ایکنا تھران: مقبوضہ فلسطین کے علاقے رفح میں جوانوں کی طرف سے پرانے قرآنی نسخوں کی مرمت مہم شروع کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- صفا ویب سائٹ  کے مطابق رفح مہم میں مساجد اور گھروں سے پرانے نسخوں کی جمع آوری اور مرمت سازی کا سلسلہ کیا گیا ہے۔

چھ جوانوں کی ٹیم کی  جانب سے اب تک مختلف گھروں اور مساجد سے ایک ہزار جلد پرانے نسخے جمع کیے جاچکے ہیں۔

جوانوں کی رضا کارانہ مہم میں بنیادی وسائل کے ساتھ  انہوں نے  گھروں کو قرآنی مراکز میں تبدیل کردیا ہے۔

مہم ٹیم کے رکن بلال معمر کا کہنا تھا: مختلف مساجد اور گھروں سے پرانے نسخے ملنے کے بعد باقاعدہ مہم شروع کی گیی ہے۔

بعض پرانے نسخوں کی جلد ختم ہوچکی ہے اور بعض میں صفحات ناقص ہیں اور بعض نسخوں کی حفاظت ہی نہیں ہوئی ہے لہذا اس صورتحال کے پیش قرآنی مہم شروع کی گیی ہے۔/

پویش داوطلبانه در رفح برای ترمیم قرآن‌های فرسوده

4152973

نظرات بینندگان
captcha