آذربایجانی قاری کی دھوم سوشل میڈیا میں+ فلم

IQNA

آذربایجانی قاری کی دھوم سوشل میڈیا میں+ فلم

4:01 - August 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3514736
ایکنا آذربایجان: قاری محمد دیبیروف کی تلاوت کو لاکھوں کی تعداد میں افراد نے پسند اور دلچسپی ظاہر کی ہیں۔

ایکنا- خبررساں ادارے دنیا الوطن نیوز کے مطابق آذربایجان کے معروف قاری اور سوز خواں محمد دیبیروف اپنی منفرد تلاوت سے سوشل میڈیا پردھوم مچا چکے ہیں۔.

 

قاری دیبیروف کی تلاوت آیت «وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِنْ كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ: اور جو تمھارے خدا نے دی ہے اس سے آخرت ڈھونڈو اور اپنا حصہ دنیا میں فراموش مت کرو اور جس طرح خدا نے تم سے نیکی کی ہے تم بھی نیکی کرو اور زمین پر فساد مت کرو خدا فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا (قصص ۷۷)»،. کی ہے جس کو آٹھ ملین لوگوں نے لائیک کیا ہے۔

 

قاری دیبیروف خوبصورت جوانی کے ساتھ منفرد تلاوت سے لوگوں کو جذب کرچکے ہیں اور کافی لوگوں نے انکی تلاوت کو پسند کیا ہے۔

 

 دیبیروف سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوور رکھتا ہے اور لوگ انکی تلاوت کو شوق سے شئیر کرتے ہیں۔

 

قاری محمد دیبیروف اس وقت سوره کهف کو روایت حفص کے ساتھ ریکارڈ کرنے میں مصروف ہے تاکہ اس کو سوشل میڈیا پر شئیر کرسکے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4160499

نظرات بینندگان
captcha