ایکنا نیوز- خبررساں ادارے رؤیا نیوز کے مطابق فلسطینی موذن نے نماز فجر کے لیے مسجد کا دروازہ کھولا ، اذان دی اور نماز کے بعد جب کرسی پر بیٹھ کر تلاوت کررہے تھے اچانک انکی موت واقع ہوئی۔
سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو اپ لوڈ کیا گیا ہے جو مسجد کے کیمروں سے لیا گیا ہے اور اس کو پذیرائی مل رہئ ہے۔
لوگ واقعے میں مرحوم کے خاندان سے تسلیت کا بھی اظھار کررہے ہیں۔/
ویڈیو:
4160784