غزہ میں ننھے حافظ قرآن کی حوصلہ افزائی کی تقریب+ فلم

IQNA

غزہ میں ننھے حافظ قرآن کی حوصلہ افزائی کی تقریب+ فلم

7:17 - August 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3514774
ایکنا غزہ: پہلی بار غزہ میں ایک کم عمر حافظ کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گیی.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  رؤیا نیوز کے مطابق غزہ میں ایک خصوصی قرآنی تقریب منعقد کی گئی جسمیں روایتی انداز میں گیارہ سالہ حافظ حسن حسام ابوحویلہ کی حوصلہ افزائی کی گیی۔

 

 

جشن قران جو اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے غزہ میں اسلامی مرکز عبدالله عزام کے تعاون سے مغربی غزہ کے علاقے زیتون میں منعقد ہوئی۔

 

 

غزہ میں بچوں کا حفظ قرآن مرکز کافی سرگرم ہے جہاں بچے شوق سے حفظ کے لیے آتے ہیں اور بالخصوص گرمیوں کی چھٹیوں میں یہاں پر تجوید، تلاوت اور حفظ قرآن کے لیے کافی بچے جمع ہوتے ہیں۔/

 

ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ

 

4162212

 

 

نظرات بینندگان
captcha