مسلح جتھوں کی مسجدالاقصی یورش+ فلم و تصاویر

IQNA

مسلح جتھوں کی مسجدالاقصی یورش+ فلم و تصاویر

21:26 - August 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3514846
ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ نمازی زخمی ہوگیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے فلسطین الیوم کے مطابق مسجد الاقصی کے باب الاسباط کے دروازے سے صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد حملہ کیا جس میں آٹھ فلسطینی نمازی زخمی ہوگیے۔

هلال احمر فلسطین کا کہنا تھا کہ زخمی نمازیوں کو سر اور ہاتھ پاوں پر زخم آئے ہیں جنکو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

صہیونی پولیس کے مطابق انکے بھی بعض اہکار کو زخم آئے ہیں۔

صہیونی فورسز نے نمازیوں پر پلاسٹک کی گولیوں کے علاوہ آنسو گیس چلائے اور کریکر بمب پھینکے گئے

قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو پچاس ہزار سے زائد نمازی جمعے کی نماز میں شریک تھے۔

شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجدالاقصی نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: صہیونی رژیم نے شدید تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی مسجد الاقصی میں زیادہ نمازی آتے ہیں تو یہ رژیم غصے میں دیوانہ ہوجاتا ہے۔

انکا کہنا تھا: صہیونی غاصب رژیم نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد کا  مظاہرہ کیا،  تاہم فلسطینی دفاع مسجد الاقصی سے کسی صورت پیچھے ہٹنے والے نہیں۔

دوسری جانب صہیونی فورسز نے مسلسل چھٹے روز عقریا سٹی جو جنوبی نابلس میں واقع ہے انکا محاصرہ جاری رکھا۔. 

گذشتہ ہفتے کو مقاومتی کارروائی میں تین صہیونی مارے گیے تھے اور بعض دیگر زخمی ہوئے تھے۔

عبری میڈیا کے مطابق گذشتہ دنوں مقاومت کی کارروائیوں کے بعد صہیونی فورسز نے مقاومت کے رہنماوں کو نشانہ بنانے کا عندیہ دیا ہے۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
۔
 
 
 
 

 

 

شهرک عقریا در ششمین روز محاصره

نظامیان رژیم اشغالگر امروز جمعه برای ششمین روز متوالی شهرک عقریا در جنوب شهر نابلس را در محاصره نگه داشته‌اند. نظامیان صهیونیستی در این شهرک در جستجوی عامل عملیات استشهادی شهرک حواره‌اند که دو شهرک‌نشین صهیونیست را شنبه گذشته به ضرب گلوله به هلاکت رساند.

دستکم 8 زخمی در حمله نظامیان صهیونیست به نمازگزاران مسجد الاقصی+ عکس و فیلم

 

4164888

نظرات بینندگان
captcha