انیس ملی میٹر کا قرآن مصر میں

IQNA

انیس ملی میٹر کا قرآن مصر میں

5:25 - September 04, 2023
خبر کا کوڈ: 3514890
ایکنا قاہرہ: مصری قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ اس قرآن کو فروخت نہیں کریں گے.

ایکنا- قاہرہ 24 نیوز کے مطابق انیس ملی میٹر کے ننھے قرآن کے مالک عبدو صاحب نے اس قرآن کے حؤالے سے کہا کہ یہ نسخہ انکے والد سے انکو ملا ہے۔


عبد یوسف صوبہ منوفیہ کا رہنے والا ہے اور انکا کہنا تھا کہ انکے والد نے سفر حج کے دوران اس کو سرزمین حجاز سے لایا ہے ۔


انیس ملی میٹر طول اور پندرہ ملی میٹر عرض والے قرآنی نسخے کو سب سے چھوٹا نسخہ قرار دیا جاتا ہے جس کی کتابت ترکی میں ہوئی ہے۔


قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کے ورثے کی حفاظت کریں گےکیونکہ انکی والد نے اس کی تاکید کی تھی۔


انکا کہنا تھا کہ خلیج فارس کے ممالک سے انکو ہزارون پونڈ میں فروخت کی پیش کش ہوئی تھی تاہم انہوں نے اس کو فروخت سے انکار کردیا تھا۔/

 

قرآنی با طول 19 میلی‌متر در مصر

قرآنی با طول 19 میلی‌متر در مصر

 

4166556

ٹیگس: قرآن ، مصر ، فروخت
نظرات بینندگان
captcha