قرآن میں شهادت(3)
ایکنا: قرآن کریم شهادت کو ایک منافع بخش خرید و فروش قرار دیتا ہے جسمیں شہید خدا سے معاملہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517509 تاریخ اشاعت : 2024/11/24
ایکنا: سروے مراکز کے مطابق دنیا میں قرآن کریم تیز ترین فروخت ہونے والی کتابوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516271 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا قاہرہ: مصری قرآن کے مالک کا کہنا تھا کہ اس قرآن کو فروخت نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3514890 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
ایکنا سعودی عرب: علما کونسل کے رکن شیخ عبدالله المنیع نے فتوی دیا ہے کہ آسمان کے ستاروں کی فروخت اور اس کو کسی کے نام سے منسوب کرنا ظلم، تہمت اور حرام کام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514709 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
بین الاقوامی گروپ: آیتاللهالعظمی سیستانی کا کہنا ہے کہ اگر اطمینان ہو کہ قرآن خریدنے والا مطالعے کے لیے قرآن مجید خریدنا چاہتا ہے تو فروخت جائز ہے
خبر کا کوڈ: 3215561 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ:فرانسیسی میگزین «شارلی ابدو» واقعے کے بعد قرآن سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتب میں شامل
خبر کا کوڈ: 2808333 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو واقعے کے بعد سے فرانس میں قرآن کی فروخت میں تیزی آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 2764422 تاریخ اشاعت : 2015/01/26