عاشورا و اربعین جرمن فوٹو گرافر کے آئینے میں+ تصاویر و ویڈیو

IQNA

عاشورا و اربعین جرمن فوٹو گرافر کے آئینے میں+ تصاویر و ویڈیو

5:36 - September 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514916
اربعین کربلا: اربعین میں کروڈوں کا اجتماع ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ پروانوں کی طرح یہاں جمع ہوتے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق جرمن فوٹو گرافر فلیپ بریو Philppe Breu ان افراد میں شامل ہے جو مختلف ممالک میں مذہبی اور قومی ایونٹ کی عکاسی کرتے ہیں، انہوں نے ایران کا بھی سفر کیا ہے جہاں انہوں نے محرم اور عاشورا پر مختلف شہروں کا دورہ کیا اور اس کو ایک کتاب کی شکل میں شائع کیا ہے اور ایک ڈکومنٹری بنائی کی ہے۔

انہوں نے حال ہی میں عراق کا دورہ کیا ہے اور اربعین حسینی کا نزدیک سے دیکھا .

انہوں نے ایک انٹرویو میں دورہ عراق اور اربعین کو نزدیک سے دیکھنے کے بارے میں خیالات کا بھی اظھار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انکو پسند ہے کہ امام حسین جیسے لوگوں سے آشنا ہو جنہوں نے پوری ہستی ایک مقدس ہدف کے لیے قربان کیا ۔

ذیل میں انکے بعض تصاویر اور حرم امام حسین(ع) میں انکی حاضری اور شرکت کو دیکھ سکتے ہیں۔/

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ
۔
 
.

فیلم | روایت عکاس آلمانی از شکوه و زیبایی اربعین

فیلم | روایت عکاس آلمانی از شکوه و زیبایی اربعین

فیلم | روایت عکاس آلمانی از شکوه و زیبایی اربعین

فیلم | روایت عکاس آلمانی از شکوه و زیبایی اربعین

۔

4166678

نظرات بینندگان
captcha