ایکنا: محرم الحرام میں آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے شهر گوتینگن میں مجالس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518721 تاریخ اشاعت : 2025/06/30
جرمن اخبار:
ایکنا: جرمن میڈیا نے فاش کیا ہے کہ جرمن شهر ماگڈبورگ میں حملہ آور اسلام مخالف اور صہیونی حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517695 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
گمنام قرآنی محققین
جرمن استاد نیکولای ساینای، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں استاد ہے تطابقی مطالعے کا شوقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517124 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: جرمن محقق آنجلیکا نویورت نے ساٹھ سال سے زائد قرآنی اور اسلامی تعلیمات میں صرف کی.
خبر کا کوڈ: 3516901 تاریخ اشاعت : 2024/08/11
مدرسین حوزه علمیه قم:
ایکنا: جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اسلامی مرکز اور مسجد امام علی(ع) پر حملوں کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516822 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا برلن: جرمن کلب بائرن مونیخ اس ہفتے کو مراکشی نژاد کھلاڑی نصیر مزراوی کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تفتیش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515150 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
اربعین کربلا: اربعین میں کروڈوں کا اجتماع ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ پروانوں کی طرح یہاں جمع ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514916 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ«نانسی فزر» نے اسلام کو جرمن ی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511154 تاریخ اشاعت : 2022/01/22
بین الاقوامی گروپ: جرمن ی کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے چوتھا مقابلہ آذان، حفظ و حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467786 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: بلین میں حکام کی کوشش ہے کہ مہاجر کیمپوں پر سلفی تبلیغیوں کا سایہ نہ پڑنے دیا جائے
خبر کا کوڈ: 3443889 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ: یمن کےدارالحکومت صنعا میں موجود دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخوں کو سعودی بم باری سے خطرات لاحق ہیں
خبر کا کوڈ: 3337682 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ: شامی نژاد جرمن مسلمان ڈینٹیسٹ «برانشویگ» شہر میں پلے کارڑ اٹھا کر راستے میں کھڑا ہے ۔ جسپر لکھا ہے «میں مسلمان ہوں ۔مجھ سے کیا پوچھنا چاہتے ہو؟»
خبر کا کوڈ: 2920279 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی جانب سے فرنچ لینگویج میں ترجمے کے ساتھ قرآنی آیت اور پھول پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 2777817 تاریخ اشاعت : 2015/01/29
بین الاقوامی گروپ: ڈنی بلام نے اسلام کو امید اور امن کا دین قرار دیتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 2772381 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: جرمن ی کے ہزاروں شہریوں نے اسلام مخالف انتہا پسند گروہ پگیدا کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2770259 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ: جرمن چانسلر انجیلا مرکل اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی مسلسل سرگرمیوں کے جواب میں اسلامی مظاہرے میں شرکت کریں گی
خبر کا کوڈ: 2707350 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمان اور جرمن باشندوں نے جرمن ی میں اینٹی اسلام سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2676685 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ:اپنے لیے ہر انسان جیتا ہے لیکن اگر یہ زندگی کسی کی مدد کرنے میں کام آجائے تو اس کی قدروقیمت اور اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے ایسا ہی کچھ کرکے دکھایا ترک نژاد جرمن مسلم خاتون نے جس نے دو لڑکیوں کو بدمعاشوں سے بچاتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 2615698 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ: جرمن حکومت مسلمان طلباء کو معاشرے میں جذب کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں تعلیمی وظیفہ جاری کرے گی
خبر کا کوڈ: 1475808 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر کولون میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قریب ڈھائی ہزار افراد نے ملک میں انتہا پسند سلفیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، جو بعد ازاں پر تشدد رنگ اختیارکر گیا اور پولیس کے تیرہ اہلکاروں کے زخمی ہونے کا سبب بنا۔
خبر کا کوڈ: 1464633 تاریخ اشاعت : 2014/10/27