غزہ میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی

IQNA

غزہ میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی

9:02 - September 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3514946
جهاد اسلامی اور جمعیت قرآن «إقرأ» کے تعاون سے حفاظ کرام کے اعزاز می تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز-  فلسطین الیوم نیوز کے مطابق تحریک جھاد اسلامی کے تبلیغی شعبے اور فلاحی انجمن قرآء عصر کے تعاون سے تقریب غزہ میں منعقد کی گیی۔

مذکورہ تقرئب الزیتون مرکز میں منعقد کی گیی جہاں جھاد اسلامی کے رہنماوں کے علاوہ حفاظ کرام اور انکے خاندان کے لوگ شریک تھے۔

 

جھاد اسلامئ کے نمایندے ولید القططی نے تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا کہ جس نقشے کو قرآنی محفل میں حفاظ تلاوت کرتے ہیں وہ عملی میدان میں مجاہدین پیش کرتے ہیں۔

 

جھاد اسلامی کے رکن شیخ عبدالفتاح حجاج نے حفاظ کرام اور انکے خاندان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا:  ہمیں فخر ہے کہ اسی سے زیادہ مرد حفاظ اور 300 خواتین حافظات غزہ جشن میں شریک ہیں۔

انہوں نے قرآنی جمیت کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا جھاد اسلامی بھئ قرآنی نسل کی پرورش پر مامور ہے اور اس پروگرام میں شرکت کا مقصد یہ ہے کہ ظالم طاقتوں کو پیغام دیا جاسکے کہ انکی کوشش نقش بر آب ہوگی اور ہم دفاع اسلام میں کامیاب ہوں گے۔/

 

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

تکریم حافظان قرآن در غزه + عکس

 

 

4168603

نظرات بینندگان
captcha