لیبیا؛ قرآنی بچوں کی زلزلہ زدگان کے لیے دعا+ ویڈیو

IQNA

لیبیا؛ قرآنی بچوں کی زلزلہ زدگان کے لیے دعا+ ویڈیو

19:52 - September 19, 2023
خبر کا کوڈ: 3514976
ایکنا مراکش: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں تواصل کے مطابق زلزلہ زدگان سے اظھار ہمدردی کے لیے قرآنی محفل مصراتہ شھر میں منعقد ہوئی ہے جس کو اچھی خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

اس ویڈیو میں کافی بچے ایک قرآنی محفل میں موجود ہیں اور حالیہ متاثرین سے ہمدردی کا اظھار کرتے ہویے ان کے لیے دعا کی جاتی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ک بچوں کے استاد دعا کرا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق حالیہ خوفناک سیلاب کی وجہ سے چار ہزار لوگ گھروں سے بیدخل ہوچکے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہزار تین سو ہوچکی ہے اور دس ہزار لوگ گم ہوچکے ہیں۔

لیبیا میں ایمرجنسی أمور کے ترجمان نے لیبیا میں صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے ہلاک شدگان کے لیے مزید گاڑیوں کا مطالبہ کیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4169580

۔۔

نظرات بینندگان
captcha