کروشیا میں انتیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں کا آغاز

IQNA

کروشیا میں انتیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں کا آغاز

9:00 - October 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3515040
ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایرانی سفیر شریک تھے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کروشیا میں انتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب زاگرب اسلامی مرکز میں منعقد ہوئی جسمیں ایرانی سفیر سعید خطیب زادہ اور دیگر اعلی حکام شریک تھے جہاں ایرانی قاری علی غلام آزاد بھی موجود تھے۔

مذکورہ قرانی مقابلے بارہ دن تک جاری رہیں گے اور اختتامی تقریب اس ہفتے کو منعقد ہوگی۔

 

انتیسیویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کروشیا میں ہوتے ہیں جنمیں قرآت، حفظ کے مختلف کیٹگریز، حفظ پانچ پارےم پندرہ پارے اور مکمل حفظ شامل ہیں۔

 

ان مقابلوں میں مختلف ممالک کے قرآء اور حفاظ کرام شامل ہیں جنمیں جرمنی، سوئیزرلینڈ، ڈنمارک، بوسنیا، مقدونیہ، بیلجیم اور پرتگال وغیرہ شامل ہیں۔

گذشتہ سال ایرانی قاری علی رضا مکاری نے قرآت میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔/

 

4171915

 

نظرات بینندگان
captcha