عالمی حمایت فلسطین جمعہ منایا جائے / یورپ و امریکہ میں مظاہرے + ویڈیو

IQNA

حماس؛

عالمی حمایت فلسطین جمعہ منایا جائے / یورپ و امریکہ میں مظاہرے + ویڈیو

5:46 - October 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3515088
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المیادین نیوز کے مطابق فلسطینی جھادی تنظیم حماس نے "جمعہ طوفان الاقصی" منانے کی درخؤاست کرتے ہوئے پوری دنیا میں امت مسلمہ کو فلسطینی حمایت میں نکلنے کی دعوت دی ہے۔

 

حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: ہم پوری مغربی پٹی اور شمالی بیت المقدس میں انقلابی جوانوں سے کہتے ہیں کہ وہ ظالم رژیم کے خلاف قیام کریں اور بھرپور تعداد میں باہر نکلیں اور تمام مقامات پر فوجیوں سے برسرپیکار ہوجائیں کیونکہ ہماری وحدت سے مسجد الاقصیاور بیت المقدس ان کے وجود سے پاک ہوسکتے ہیں۔

 

حماس نے مقبوضہ علاقوں کے مکینیوں سے کہا ہے کہ آج تمھارا دن ہے تاکہ قیام کرو اور مسجد الاقصی کی سمت روانہ ہوجاو اور اس کی حفاظت کرو اور ہموطنوں کے حق میں آواز اٹھاو۔

 

فراخوان حماس برای خروش روز جمعه جهان در حمایت از فلسطین/تداوم راهپیمایی‌ها در آمریکا و اروپا

 

بیان کے مطابق  عزالدین قسام نے قدس و فلسطین کے حق میں اعی ترین کردار ادا کیا ہے، تحریک نے پوری دنیا میں جمعے کو قدس سے یکجہتی کے طور پر منانے کی درخؤاست کی ہے۔

 

فراخوان حماس برای خروش روز جمعه جهان در حمایت از فلسطین/تداوم راهپیمایی‌ها در آمریکا و اروپا

 

مختلف ممالک میں فلسطین کے حق میںں مظاہرے ہورہے ہیں جہاں صہیونی سفارت خانوں کے مقابل ظلم روکنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

آئرلینڈ میں ایک اجتماع میں امریکی دوغلی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا: انہوں نے دو سال تک یوکراین میں ہر طرح سے بھاری ہتھیار فراہم کیے اور ممنوعہ کلسٹر بمب تک انکو دیا جب کہ وہ فلسطینی عوام کو انکے دفاع کے حق سے محروم رکھتے ہیں۔

 

فراخوان حماس برای خروش روز جمعه جهان در حمایت از فلسطین/تداوم راهپیمایی‌ها در آمریکا و اروپا

 

اسپین کے شھر میڈریڈ میں بھی بڑی تعداد میں لوگ فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شریک تھے۔

لندن میں بھی سینکڑوں مظاہرین نے مظاہرے کیے اور فلسطینی پرچم اٹھا کر فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور اسرائیل کے ہاتھوں بیگناہ خواتین اور بچوں کی ہلاکت پر انکی مذمت کی۔

امریکہ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری ہیں اور گذشتہ روز نیواورلیون میں بہت بڑا مظاہرہ ہوا جسمیں

اسرائیل وحشیانہ بم باری کی مذمت کی گیی۔

کینیڈا کے شھر ٹورنٹو میں پیر کو مختلف طبقوں کے افراد نے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا اور غزہ میں بم باری کی مذمت کی گیی۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4174312

نظرات بینندگان
captcha