حماس

iqna

IQNA

ٹیگس
فلسطینی تحریک حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور مساجد کی توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518674    تاریخ اشاعت : 2025/06/22

ایکنا: حماس کمانڈر " حسن فرحات" جو ابو یاسر کے نام سے معروف تھا دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آج صبح جنوبی لبنان میں بم باری میں شہید کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518269    تاریخ اشاعت : 2025/04/04

حماس
ایکنا: غزہ میں شدید مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں سے درخواست کی گیی ہے کہ وہ نماز کے بعد بھرپور مظاہروں میں ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518268    تاریخ اشاعت : 2025/04/04

حماس؛
ایکنا: اسلامی جہادی فلسطینی تنظیم حماس نے صلاح البردویل، اعلی فسلطینی کمانڈر کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518210    تاریخ اشاعت : 2025/03/24

ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم حماس نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کے نام مبارکبادی کے پیغام جاری کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518069    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

دشمن قیدیوں کے چھٹے گروپ کی آزادی پر؛
ایکنا: حماس نے اعلان کیا کہ قدس و مسجد الاقصی تصاویر اور عوام کی عظیم شرکت نے پیغام دیا کہ قدس اور الاقصی ہمارے لیے ریڈلائن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517992    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی بارے بیان پر حماس نے اس کو ایک واہیات قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517932    تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایکنا: غزہ میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز ہوگیا، حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517838    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: چار سو اکہتر دن کی استقامت کے بعد جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے جس کا کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517835    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: نتن یاہو کی دفتر کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر دستخط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517823    تاریخ اشاعت : 2025/01/18

غزہ میں جنگ بندی؛
ایکنا: اسلامی تنظیموں، بالخصوص غزہ کے عوام، انصاراللہ یمن، حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خصوصی شکریہ جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517820    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

ایکنا: فلسطینی جہادی تحریکوں نے نو منتخب صدر کو صدر بننے پر مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517785    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: حماس کارکن شهید یحیی سنوار کے حفاظ کرام سے لگاو کو بیان کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517392    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: عزت الرشق نے غزہ کی بدترین حالت میں غزہ کی خواتین کے قرآن سے لگاو کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517367    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: اسلامی فلسطینی تنظیم( حماس ) نے فیصلہ کیا ہے کہ یحیی سنوار کی جانشینی کے لیے خصوصی "رہنمالکونسل" تشکیل دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517328    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

کتاب «خار و میخک» بقلم «یحیی سِنوار» پر نظر
ایکنا: شهید «یحیی ابراهیم حسن السِنوار» جو «ابو ابراهیم» کے نام سے مشہور ہوا سالوں جیل میں رہا اور اہم کتابیں تصنیف کی۔
خبر کا کوڈ: 3517311    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: جہاد اسلامی فلسطین ( حماس )، نے یحیی سنوار کی شہادت پر پوری دنیا میں نماز جنازہ اور مظاہروں کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517306    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: اسرائیلیوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے مجاہدین قائدین کی شہادت سے دشمن کے خلاف جدوجہد کو کئی گنا زیادہ تقویت ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517302    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: فلسطینی جھادی تنظیم ( حماس ) نے کہا ہے کہ مدرسے میں تمام افراد عام لوگ تھے اور ان میں ایک شخص تک مسلح نہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516906    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

ایکنا: غزہ کے اسکول میں شہید ہونے والے خطیب مسجد محمد ابوسعده، کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ تلاوت کررہا ہے اس کو بیحد سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516904    تاریخ اشاعت : 2024/08/12