روسی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

روسی قرآنی مقابلوں کا آغاز

5:44 - November 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3515247
ایکنا ماسکو: اکیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے روسی شھر ماسکو میں ہوں گے جو جمعہ تک جاری رہیں گے۔

 ایکنا نیوز، کے مطابق ایران کے حسین خانی‌بیدگلی گذشتہ روز ایران کی نمایندگی کے لیے روس روانہ ہوا۔

 

بین الاقوامی حافظ قرآن کا ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا: روسی کبھی دو مرحلوں میں منعقد ہوتا ہے تاہم اس بار ایک ہی مرحلہ رکھا گیا ہے اور مقابلے آج سے شروع ہوں گے جو دو دن تک جاری رہیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ دو سال قبل ان مقابلوں کو کورونا کی وجہ سے روک دیا گیا تھا  اور آخری سال کے مقابلوں میں ایران کے سید مصطفی حسینی نے ایران کی نمایندگی کی تھی جنہوں نے سخت مقابلے کے بعد تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا تھا۔/

 

4180278

 

ٹیگس: ماسکو ، روس ، قرآنی
نظرات بینندگان
captcha