ننھے ایرانی قاری نے پانچویں پوزیشن حاصل کی

IQNA

جیتنے والوں کا اعلان

ننھے ایرانی قاری نے پانچویں پوزیشن حاصل کی

5:04 - November 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3515293
ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت میں اختتام پذیر ہوئے جہاں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت اوقاف نے سوشل میڈیا پر خبر دی ہے کہ بارہویں بین الاقوامی مقابلوں کی ججز کمیٹی نے جیتنے والوں کے ناموں ک اعلان کردیا ہے جسمیں حفظ مقابلوں میں کینیا کے عبدالعلیم عبدالرحیم میں نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور یمن کے محمد دماج الشویع نے دوسری اور روس کے قاری محمد امیر حسن نے  نے تیسری، جب کہ مصر کے نابینا حافظ جابر محمد نے  بعد کی پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

حفظ کل قرآن:

رشته حفظ کل قرآن قرآت عشرہ میں کیمرون کے حافظ محمد احمد السعد نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کے بعد سومالیہ کے  عبدالحکیم عبدالرحمن لیبیا کے، عبدالعزیز امجد، اردن کے زیاد یوسف ابراهیم از اردن اور یمن کے  احمدعلی احمد الهدی نے دوم تا پنجم پوزیشن بالترتیب حاصل کی ہے۔

 حسن قرائت و ترتیل مقابلوں میں مراکش کے قاری عبدالباسط ورش نے میدان مار لیا اور اول آئے اس کے بعد تنزانیہ کے  عبدالرشید رزاق، حسن عبدالله اور الجزایر کے ، فاتح بابو اور کویت کے قاری یوسف جاسم محمد بالترتیب دوم تا پنجم پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔

 

حافظ خردسال ایرانی‌ رتبه پنجم مسابقات قرآن کویت را کسب کرد

 

 حفظ قرآن جونئیر مقابلوں میں لیبیا، کے قاری عبدالرحمن اسامه نے ٹاپ کیا جب کہ کیمرون کے ابونا محمد عمر،  یمن کے قاری ایمن محمد سعید پاکستان کے، محمد احمد عبدالحمید دوم تا چہارم آئے اور ایران کے قاری ابولفضل میرابی پنجم آئے۔

 

حافظ خردسال ایرانی‌ رتبه پنجم مسابقات قرآن کویت را کسب کرد

 

کویت کے بارہویں بین لااقوامی مقابلے بدھ آٹھ نومبر کو امیر کویت کے تعاون اور حمایت سے شروع ہوئے تھے اور پندرہ نومبر کو اختتام پذیر ہوئے جسمیں ستر ممالک کے نمایندے شریک تھے۔

مقابلوں میں مجموعی طور پر 121 ممالک کے لوگ شریک تھے اور اسکا مقصد قرآء کی حوصلہ افزائی بتائی جاتی ہے۔/

 

4182016

ٹیگس: قرآن ، مقابلہ ، کویت
نظرات بینندگان
captcha