قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں سوره غافرکی تلاوت

IQNA

قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں سوره غافرکی تلاوت

6:43 - December 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515398
ایکنا تھران: افتتاحی تقریب چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے اختتام پر منعقد کی گیی جو ادارہ اوقاف کے تعاون سے ہوئے اس میں خراسان شمالی کے قاری ھادی اسفیدانی نے سورہ غافر کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق افتتاحی تقریب چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے اختتام پر منعقد کی گیی جو ادارہ اوقاف کے تعاون سے ہوئے اس میں خراسان شمالی کے قاری ھادی اسفیدانی نے سورہ غافر کی تلاوت کی ہے۔

 

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانے سے ہوئی جس کے بعد قرآء نے آکر کلام مجید کی تلاوت اور فن کا اظھار کیا۔

 

 

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تقریب کی جھلکیاں:

 

 

 

4185018

ٹیگس: ایران ، تلاوت ، قاری
نظرات بینندگان
captcha