یورپ کے مختلف شہروں میں غزہ کے متاثرین سے اظھار یکجتہی+ تصاویر

IQNA

یورپ کے مختلف شہروں میں غزہ کے متاثرین سے اظھار یکجتہی+ تصاویر

7:01 - January 08, 2024
خبر کا کوڈ: 3515652
ایکنا: فرانس، ہالینڈ اور برطانیہ سمیت مخلتف ممالک میں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مظاہرے منعقد کیے گیے۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں اس ہفتے کے روز ہزاروں افراد کو سرکاری عمارت کے سامنے مظاہرے کرتے دیکھا گیا۔

مظاہرین نے غزہ میں جنگ کے فوری خاتمے اور مظلوم فلسطینی قوم کے قتل کے خاتمے کا مطالبہ کیا.

اس سلسلے میں المیادین نے فلسطین اور غزہ کی پٹی میں مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کی خبریں جاری رکھے تاکہ جنگ بندی قائم کرنے اور قابضین کو ہتھیاروں کی برآمد کو روکنے کے لیے اس ملک کی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔

القدس الاخباریہ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے جن میں غزہ میں جنگ اور صیہونی حکومت کے انسانی مخالف جرائم کی مذمت کی گئی.

اعلام همبستگی تظاهرکنندگان با غزه در کشورهای اروپایی + عکس

اعلام همبستگی تظاهرکنندگان با غزه در کشورهای اروپایی + عکس

اعلام همبستگی تظاهرکنندگان با غزه در کشورهای اروپایی + عکس

اعلام همبستگی تظاهرکنندگان با غزه در کشورهای اروپایی + عکس

4192454

ٹیگس: یورپ ، غزہ ، مظاہرے
نظرات بینندگان
captcha