ایرانی قاری سیدکریم موسوی کی تلاوت- سوره الحاقه+ ویڈیو

IQNA

ایرانی قاری سیدکریم موسوی کی تلاوت- سوره الحاقه+ ویڈیو

8:02 - January 17, 2024
خبر کا کوڈ: 3515700
ایکنا: سیدکریم موسوی نے عراق کی قرآنی محفل میں سوره الحاقه کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز، اس وقت جب شہید قاسم سلیمانی کی معراج کی سالگرہ کے موقع پر اور تین سالہ روایت کی بنیاد پر "عشرہ الفجر القرآنیہ" کے عنوان سے قرآن خوانی کے ساتھ لوگوں کے اجتماعات کا سلسلہ شروع ہوا ہے عراق میں منصوبہ بندی کے ساتھ قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
 
اس حوالے سے 3 سے 13 جنوری تک عراق میں ایران کے بین الاقوامی اور ممتاز قاریوں کی موجودگی میں پروگرام منعقد ہوئے۔ یہ تقریبات بصیر القرآنیہ قرآنی انسٹی ٹیوٹ اور الاتحاد اور التمام القرآنیہ عراق کے زیر اہتمام منعقد ہوئی ہیں۔
 
ان محافل میں موجود قراء اور حفاظ میں ایران کے معروف سوز خواں اور قاری سید کریم موسوی  نے عراق کے مختلف شہروں میں پروگرام پیش کیے۔/
 
 سیدکریم موسوی کی تلاوت آیات ۱۸ تا ۲۲ سوره الحاقه ملاحظہ کیجیے: 4193996
 

ویڈیو کا کوڈ

۔
 

ٹیگس: تلاوت ، قاری ، ایرانی
نظرات بینندگان
captcha