پورٹ سعید قرآنی مقابلوں میں قدس کی یاد + ویڈیو و تصاویر

IQNA

پورٹ سعید قرآنی مقابلوں میں قدس کی یاد + ویڈیو و تصاویر

12:19 - February 05, 2024
خبر کا کوڈ: 3515802
ایکنا: حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شھر کے ثقافتی ہال میں منعقد کی گیی جہاں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گیی۔

ایکنا نیوز- الیوم السابع نیوز کے مطابق پورٹ سعید بین الاقوامی حفظ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں مصری وزیر اوقاف محمد جمعہ مختار اور اسپورٹس و أمور جوانان کے وزیر عادل غضبان شریک تھے۔

 

استاد شحات أنور کے بیٹے محمود شحات انور، نے اس تقریب میں اعزازی تلاوت کی اور سوره مبارکه کهف( ۱۰۷ تا ۱۱۰) کی تلاوت کی ہے۔/

مذکورہ مقابلے مزید چند دن جاری رہیں گے۔/

 

 

 

 

 

تصویری جھلکیاں:

 

 

 

 

 

 

 

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
 

4197585

 

ٹیگس: قدس ، غزہ ، قرآنی
نظرات بینندگان
captcha