میلاد حضرت مهدی(عج) کا جشن تھائی لینڈ میں

IQNA

میلاد حضرت مهدی(عج) کا جشن تھائی لینڈ میں

6:06 - February 24, 2024
خبر کا کوڈ: 3515916
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں میلاد امام عصر عج کی جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

 

اسی حوالے سے تھائی لینڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی نمایندے نے ایک اعلان میں اعلان میں کہا : نصف شعبان کی آمد کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس مہینے اور اس میلاد کے حوالے سے ۔ ہفتہ، 24 فروری کو ایک جشن کی تقریب منعقد کی جائے گی، اور اس موقع پر ثقافتی مشاعرہ حسینیہ میں منعقد ہوگا۔

 

تمام مقیم ایرانیوں اور اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔/

 

4201439

نظرات بینندگان
captcha