مسجدالنبی(ص) میں نماز فجر کے بعد تلاوت + ویڈیو و تصاویر

IQNA

مسجدالنبی(ص) میں نماز فجر کے بعد تلاوت + ویڈیو و تصاویر

5:29 - May 20, 2024
خبر کا کوڈ: 3516413
ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق؛ ان دنوں شہر مدینہ اور مسجد نبوی میں زائرین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف رنگوں اور نسلوں سے اس نورانی جگہ پر جمع ہوئے ہیں۔

بہت سے زائرین جو برسوں سے اس روحانی سفر کے منتظر ہیں، روزانہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب نماز ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس مقدس مقام میں قرآن کی تلاوت میں کوتاہی نہیں کرتے۔

حرم شریف نبوی کے صحن میں اجتماعی اور انفرادی دونوں صورتوں میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جاتا ہے اور تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ کلامِ نزول کے ترجمانی حلقے بھی عازمینِ فجر کی ادائیگی کے پروگراموں میں شامل ہیں۔/

ویڈیو کا کوڈ
 
تلاوت قرآن در مسجدالنبی(ص) پس از اقامه نماز صبح + فیلم و عکس
 
4216683

نظرات بینندگان
captcha