بیت‌الله الحرام اور ذی‌القعده کے آخری ایام کے طواف + ویڈیو اور تصاویر

IQNA

بیت‌الله الحرام اور ذی‌القعده کے آخری ایام کے طواف + ویڈیو اور تصاویر

7:24 - June 09, 2024
خبر کا کوڈ: 3516546
ایکنا: بیت‌الله الحرام میں ذی‌القعده کے آخری دنوں میں زائرین انہماک کے ساتھ راز و نیاز میں مصروف ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق بیت‌الله الحرام میں ماه ذی‌القعده کے اختتامی ایام اور حج تمتع، کے آغاز سے قبل حجاج اور زائرین کرام تندہی اور خاص عقیدت کے ساتھ طواف کعبہ میں مصروف نظر آتے ہیں۔

 

 

طواف کی جھلکیاں:

 

 

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: حج ، زائرین
نظرات بینندگان
captcha