اردن میں فلسطین کے حق میں مظاہرے+ ویڈیو

IQNA

اردن میں فلسطین کے حق میں مظاہرے+ ویڈیو

12:42 - July 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3516819
ایکنا: اردنی عوام نے گذشتہ رات غزہ مظالم کے خلاف صہیونی رژیم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ایکنا نیوز، فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق، مظاہرین نے فلسطین اور حماس کی تحریک کے جھنڈے اٹھائے، فلسطین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی اور آپریشن الاقصیٰ طوفان کی حمایت میں نعرے لگائے۔


حالیہ مہینوں میں اسرائیل-حماس جنگ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت شروع ہو گئی ہے، بائیڈن اور ان کے اعلیٰ قومی سلامتی کے اہلکار اس معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں میں قریب سے شامل ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ




4228519

نظرات بینندگان
captcha