مصری فٹبالر کی تلاوت+ ویڈیو

IQNA

مصری فٹبالر کی تلاوت+ ویڈیو

14:57 - September 03, 2024
خبر کا کوڈ: 3517036
ایکنا: مصری فٹبالر محمد الننی جو امارات کی الجزیرہ ٹیم ، میں کھیل رہا ہے انکی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی ینی شفق العربیه، کے مطابق الجزیرہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی  محمد الننی، کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے تلاوت کی ہے اور اس کو صارفین نے کافی سراہا ہے۔

الننی نے اس ویڈیو میں سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے:

قُلْ لِّلَّـذِيْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَتُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّـمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ (12)
کافروں کو کہہ دے کہ اب تم مغلوب ہو گئے اور دوزخ کی طرف اکھٹے کیے جاؤ گے، اور وہ برا ٹھکانہ ہے۔
 
قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰيَةٌ فِىْ فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا ۖ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ وَاُخْرٰى كَافِرَةٌ يَّّرَوْنَـهُـمْ مِّثْلَيْهِـمْ رَاْىَ الْعَيْنِ ۚ وَاللّـٰهُ يُؤَيِّدُ بِنَصْرِهٖ مَنْ يَّشَآءُ ۗ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَعِبْـرَةً لِّاُولِى الْاَبْصَارِ (13)
تمہارے سامنے ابھی ایک نمونہ دو فوجوں کا گزر چکا ہے جو آپس میں ملیں، ایک فوج اللہ کی راہ میں لڑتی ہے اور دوسری فوج کافروں کی ہے وہ کافر مسلمانوں کو اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے، آنکھوں کے دیکھنے سے اور االلہ جسے چاہے اپنی مدد سے قوت دیتا ہے، اس واقعہ میں دیکھنے والوں کے لیے عبرت ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4234493

ٹیگس: مصری ، فٹبال ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha