ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی خصوصی دعوت پر محفل فاؤنڈیشن ایران کے قراء کرام کا پورا وفد عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے لئے تشریف لارہا ہے ۔
سوشل میڈیا زرایع کے مطابق قراء کرام مناج القرآن فاونڈیشن کی عالمی میلاد کانفرنس میں اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت سے سامعین و ناظرین کے محظوظ فرمائیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ ایرانی چینل تھری کے پروگرام محفل رمضان میں پیش کیا جاتا ہے جسمیں پوری دنیا سے قرآنی ٹینلٹوں کو دعوت دی جاتی ہے اور اس پروگرام کو اب پوری دنیا میں شہرت مل چکی ہے اور اس پروگرام کے ویڈیو کلیپس وائرل ہوتی آرہی ہے۔/