رمضان المبارک میں چھٹے دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک میں چھٹے دن کی دعا

5:02 - March 07, 2025
خبر کا کوڈ: 3518103
ایکنا: اے اللہ نافرمانی کی شرمساری سے بچا، اور غضب کے تازیانے سے بچا، اور ناراضگی کے موجبات سے دور رکھ، اور منت و بخشش عطا کر، اے آرزو مندوں کی منتہا۔

(اللَّهُمَّ لاتَخْذُلْنِي فِيْهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِيَتِكَ، وَلا تَضْرِبْنِي بِسِياطِ نَقْمَتِكَ، وَزَحْزِحْنِيِ فِيْهِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِكَ، بِمَنِّكَ وَأَيادِيكَ يا مُنْتَهى رَغْبَةِ الرَّاغِبِينَ.)

ترجمہ:

 

اے اللہ نافرمانی کی شرمساری سے بچا، اور غضب کے تازیانے سے بچا، اور ناراضگی کے موجبات سے دور رکھ، اور منت و بخشش عطا کر، اے آرزو مندوں کی منتہا۔

 ۔ 

 

آڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 6 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
ٹیگس: دعا ، رمضان ، اللہ
نظرات بینندگان
captcha