ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے گیارہویں دن اس خوبصورت دعا کو پڑھے:
(اللَّهُمَّ حَبِّبْ إلى فِيْهِ الاِحْسانَ، وَكَرِّهْ إلى فِيْهِ الفُسُوقَ وَالعِصْيانَ، وَحَرِّمْ عَلَيَّ فِيْهِ السَّخَطَ وَالنِّيرانَ، بِعَوْنِكَ يا غِياثَ المُسْتَغِيثِينَ.)
ترجمہ:
اے اللہ ! اس دن مجھے نیکی کا دوست بنا، اور اس دن فسق و نافرمانی کو مجھ پر ناپسندیدہ کر دے، اور اس میں مجھ پر غضب اور عذاب کو حرام کر دے، تیری مدد کے ذریعے، اے فریاد رس فریاد کرنے والوں کے۔
۔
4271298