ایکنا نیوز – عراقی نیوز ایجنسی واع، کے مطابق کربلاء میں عید فطر کا بڑا اجتماع ہوا جہاں نماز عید ادا کی گئی۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کربلاء کی مسجد الانصاری میں نماز عید ادا کی۔
عراق کے دیگر شہروں میں بھی نماز عید ادا کی گئی۔/
تصاویر:
4274459